شعاع (بصریات)
Appearance
بصریات میں شعاع، روشنی کے ایک ایک ایسے تصوراتی نمونے کو کہتے ہیں جس میں ایک ایسے خط کو چُنا جاتا ہے جو ��قیقی روشنی کے محاذ موج (wavefront) کے عموداً ہوتا ہے۔
سطح کے ساتھ تعامل[ترمیم]
شعاع وقوع[ترمیم]
وہ شعاع جو چمکدار سطح پر پڑ رہی ہو شعاعِ وقوع (Incident ray) کہلاتی ہے۔
شعاع منعکس[ترمیم]
وہ شعاع جو نقطہ وقوع سے منعکس ہو جائے شعاعِ منعکس ( Reflected ray) کہلاتی ہے۔
شعاع منعطف[ترمیم]
وہ شعاع جو ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں داخل ہوتے وقت مڑ جائے شعاعِِ منعطف (Refracted ray) کہلاتی ہے۔