انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

پائیدار ترقی کے اہداف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی مالیاتی نظام میں ہنگامی بنیادوں پر اصلاحات کے لیے زور دیا ہے تاکہ 2030 تک پائیدار ترقی کے اہداف کو حاصل کرنے کی کوششوں کو آگے بڑھایا جا سکے۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی برکینا فاسو کے مشرقی علاقے میں غیرریاستی مسلح گروہوں کے حملوں سے جان بچا کر ہزاروں لوگ ہمسایہ ملک نیجر کا رخ کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ ہنگامی حالات میں نقل مکانی کا بڑا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
امن اور سلامتی یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہینز گرنڈ برگ نے سلامتی کونسل کو بتایا ہے کہ ملک میں بڑے پیمانے پر جنگ دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ ہے جو دنیا کے مفاد میں نہیں اور عالمی برادری کو اسے روکنا ہو گا۔

یو این ریڈیو

    دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تخلیق کاروں کے مصنوعی ذہانت کے بارے میں تحفظات جانیے